سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 940 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 940

۹۴۰ ماه واقعہ ماه صفر ۸ ہجری سریہ غالب بن عبداللہ بطرف فدک مسجد نبوی میں منبر بنانے کی تجویز اور حنین الجذع کا واقعہ فلسفی منکر حنانه است از حواس انبیاء بیگانه است) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک شخص کو ایک شخص کے قتل کرنے کے جرم میں قتل کی سزادینا ( یہ اسلام میں قتل کی پہلی سزا تھی ) اسلامی شریعت میں قانون قصاص پر اصولی نوٹ ربیع الاول سر یہ شجاع بن وہب بطرف بنی عامر // سریہ کعب بن عمر بطرف ذات الملاح جمادی الاول عرب کی شمالی سرحد میں اسلام کے خلاف پروپیگنڈا اور بیرونی ستمبر ۶۲۹ء ممالک کے خطرات کا آغاز غزوہ موتہ۔( زید بن حارثہ اور جعفر بن ابی طالب اور عبداللہ بن رواحہ کی شہادت ) جمادى الآخرة سریہ عمرو بن عاص بطرف ذات سلاسل اور سریہ ابو عبیدۃ کمک کی صورت میں سریہ ابو عبيدة بطرف السيف البحر (اس سریہ میں راشن بندی کی رجب (نومبر ۶۲۹) ضرورت پیش آئی اور خوراک کے متفرق ذخائر کو ایک جگہ جمع کر دیا گیا) شعبان سريه ابوقتادة بطرف خضرة رمضان سریہ ابوقتادہ بطرف بطن اصنم سریہ عبداللہ بن ابی حدر د بطرف غابه غزوہ فتح مکه جنوری ۶۳۰ ء حرم کی حدود میں اسلام کا پُر امن اور شاندار دا خلہ۔عام معافی۔بعض خاص مجرمین ( جن پرقتل وغارت کا الزام تھا) کے قتل کا حکم۔بیت اللہ بعض مورخین کے نزدیک یہ دونوں ایک ہی ہیں۔