سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 673 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 673

۶۷۳ لیکن بہر حال ان کے فتنہ کا سد باب ضروری تھا کیونکہ ان کا وجود مدینہ میں مسلمانوں کے لئے ہرگز ایک مار آستین سے کم نہ تھا۔اور دوسری طرف بنو نضیر کا تجربہ بتا تا تھا کہ یہ سانپ ایسا ہے کہ اسے گھر سے باہر نکالنا بھی ایسا ہی خطرناک ہے جیسا کہ اسے اپنے گھر میں رہنے دینا۔