سیرت حضرت اماں جان

by Other Authors

Page 37 of 326

سیرت حضرت اماں جان — Page 37

37 پہلے تو کبھی کبھی ہم لوگوں کے یادوسروں کے پوچھنے پر سر درد وغیرہ بتایا بھی کرتی تھیں مگر اس دوماہ کی علالت میں تو پیاری اماں جان نے خدا جانے کیا سمجھ لیا تھا اور کیا عزم کر لیا تھا کہ جب کہا اچھی ہوں ہی کہا۔اوّل تو قادیان سے آنے کے بعد نمایاں طور پر میں نے محسوس کیا تھا کہ اپنے جسمانی عوارض کی شکایت بہت ہی کم کر دی تھی۔ہے۔