سیرت حضرت اماں جان

by Other Authors

Page 5 of 326

سیرت حضرت اماں جان — Page 5

5 ۱۸۹۵ء :۲۴ رمئی ، حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کی ولادت ۱۸۹۷ء:۲ / مارچ ، حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کی ولادت ۱۸۹۹ء: ۴ ارجون ، حضرت صاحبزادہ مرزا امبارک احمد صاحب کی ولادت ۱۹۰۳ء: ۲۸ جنوری حضرت صاحبزادی سیدہ امتہ النصیر صاحبہ کی ولادت ۱۹۰۴ء: ۲۵ / جون، حضرت صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی ولادت اکتوبر ۱۹۰۵ء: ۲۲ اکتوبر ۱۹۰۵ء کو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام حضرت اماں جان کو آپ کے خویش و اقارب سے ملانے کے لئے دہلی تشریف لے گئے۔۲۷ را پریل ۱۹۰۸ء: حضرت اماں جان کو لے کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام لاہور کے سفر پر روانہ ہوئے۔۲۶ رمئی ۱۹۰۸ء: سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا ۲۶ مئی ۱۹۰۸ ء کو لاہور میں وصال ہو ا۔وصال کے وقت حضرت اماں جان لاہور میں مقیم تھیں۔اس اندوہناک موقعہ پر آپ نے غیر معمولی صبر و رضائے باری تعالٰی کا عملی نمونہ دکھایا۔۲۷ رمئی ۱۹۰۸ء: جون ۱۹۱۲ء: حضرت اماں جان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے جنازہ کے ساتھ قادیان تشریف لا ئیں۔اعلام الہی اور منشائے الہی کے مطابق اس روز قدرت ثانیہ یعنی خلافت احمد یہ کا آغاز ہوا۔حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا نے اسی روز قدرت ثانیہ کے مظہر اول ، حاجی الحرمین حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحب بھیروی خلیفتہ المسیح الاول کی بیعت کی۔آپ قادیان سے لاہور تشریف لے گئیں۔10 حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا لاہور سے حضرت ڈاکٹر سید میر محمد اسماعیل صاحب کے ہمراہ