فرائض سیکریٹریان

by Other Authors

Page 62 of 67

فرائض سیکریٹریان — Page 62

ہواور وہ اسے ادانہ کر رہا ہو۔ب:۔مستورات۔ج:۔۱۸ سال سے کم عمر کے بچے۔62 د:۔جو افراد سلسلہ کی طرف سے زیر تعزیر ہوں اور معافی کو تین سال نہ ہوئے ہوں۔ھن۔ایسے افراد جو اپنا مرکزی چندہ مقامی نظام جماعت کو توڑ کر علیحدہ طور پر مرکز میں بھجوانے پر مصر ہوں۔و: ایسے بالغ طالب علم جن کے اخراجات کا انحصارا اپنے والدین یا سر پرستوں پر ہو۔(25) مندرجہ ذیل اشخاص کو بطور عہد یدار منتخب نہیں کیا جائیگا۔(۳۳۰) الف:۔قاعدہ نمبر ۳۲۹ کے مطابق جو ووٹ دینے کے اہل نہ ہوں۔ب:۔لازمی چندہ جات کے بقایا کی ادائیگی نہ کرنے کی اجازت حاصل کرنے والے۔ج: - حسب قاعدہ قواعد وصیت نمبر ۲ے جس موصی کی وصیت صدرا انجمن احمدیہ نے کسی تعزیر یا عدم ادائیگی چند و وصیت منسوخ کی ہو۔د:۔جماعتی وذیلی تنظیموں کے چندہ جات کی رقم ذاتی مصرف میں لانے والے۔نوٹ: ایسے افراد کے نام رقم کی واپسی و معافی کے بعد ۳ سال تک کسی عہدہ کیلئے پیش نہ ہو سکیں گے۔لیکن دوبارہ کسی تعزیر ہونے پر کبھی بھی عہد یدار نہیں بن سکتا۔ھ جو خادم یا نا صراپنی ذیلی تنظیم کے لازمی چندہ جات یعنی چندہ مجلس کا چھ ماہ سے زائد اور چندہ سالانہ اجتماع کا ایک سال سے زائد کا بقایا دار ہو۔(26) امارت کے انتخاب کیلئے یہ قاعدہ ہوگا کہ جہاں چالیس یا اس سے زیادہ چندہ دہندہ ممبر ہوں وہاں کی جماعت کے امیر سیکرٹریان - محاسب۔آڈیٹر۔قاضی اور امین کا