فرائض سیکریٹریان — Page 34
فرائض سیکر یٹریان (5) ایم۔ٹی ، اے سے استفادہ کے لئے کوشش اور انتظام کرنا۔(6) نومساکین کو متعلقہ ذیلی تنظیم میں شامل کرنا۔(7) انفرادی اور اجتماعی تربیتی کلاسز اور اجتماعات کے انعقاد کا انتظام کرنا۔(8) نقل مکانی کرنے والے نو مبائعین کے کوائف سے مرکز کو اطلاع دینا۔(9) ہر ماہ باقائدگی سے رپورٹ بھیجوانا۔(10) زیارت مرکز کرانے کا انتظام کرنا۔34 (11) چھ ماہ نو ماہ ، اور زیادہ سے زیادہ تین سال تک نظام جماعت کا مستقل حصہ بنانا۔(12) سیکریٹری اصلاح وارشاد تربیت نو مبائعین کے ذمہ ان دیگر فرائض کی بجا آوری بھی ہوگی جو مرکز کی طرف سے اس کے سپرد کئے جائیں۔(☆☆☆☆☆☆) ایڈیشنل سیکریٹری اصلاح وارشاد (رشته ناطه) (1) جماعتوں میں شادی کے قابل افراد کے کوائف جمع کرنا۔(2) مقامی ریکارڈ کو مرکز میں نظارت اصلاح وارشا درشتہ ناطہ کے ساتھ مکمل رکھنا۔(3) تمام کوائف کو بصیغہ راز رکھنا اور اس کی عام شہرت نہ کرنا۔(4) مقامی طور پر شادی کیلئے تجاویز دینا لیکن یہ امر یادر ہے کہ صرف اپنے آپ کو تجویز کی حد تک محدود رکھیں کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ قبول کی جائے۔حضرت خلیفتہ اسیح الرابع کا ارشاد ہے کہ:۔"رشتوں کی تجویز میں جماعت محض رہنمائی اور تجویز کرے گی۔اپنی تسلی کرنا فریقین کا