مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 14
Khawarizmi Alfraganus Albumaser Alkindus Johannitus 15 14 (Anatomy) پر کتاب کی تلخیص کسی شخص نے کی۔مائیکل اسکاٹ ( Michael the Scott 1175-1235 ) یہاں کا سب سے عظیم مترجم تھا، جو شہنشاہ فریڈرک دوم (Fredrick-II) کا درباری محقق تھا۔اس نے البطر و جی کی ایسٹرونومی پر کتاب الہیہ اور ابن رشد کی ارسطو کی کتابوں کی شرحوں کے تراجم کیے۔حیاتیات پر ارسطو کی کتاب کے ترجمے سے یورپ پہلی بار اس کے نظریات سے متعارف ہوا۔ان تراجم میں مائیکل کی مدد یہودی اور مسلمان فضلا اور مترجمین نے کی تھی۔ان کتابوں سے یورپ کے جن دانشوروں نے فائدہ اٹھایا ان کے نام ہیں: Alexander of Hales (1245), Robert Grosetest (1253), Roger Bacon (1294), Albert Magnus (1280), St۔Thomas Aquinas (1274)۔(1) شہرہ آفاق مسلمان سائنس داں ترقی کے اس دور میں جب مسلمان سائنس داں مسند علم پر فائز تھے تو ان میں بڑے بڑے حکیم ، ادیب، فلسفی، ریاضی داں، جغرافیہ داں ، تاریخ داں اور علم طب کے ماہر پیدا ہوئے۔ان علما نے اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جن معرکتہ الآرا تصنیفات کو سپرد قلم کیا اور جن کا اثر مشرق و مغرب کی درسگاہوں میں صدیوں تک نمایاں طور پر نظر آتا رہا ان کا اجمالی خاکہ پیش کیا جاتا ہے: نام میدان عمل، نام تصنیف 1 ابن الحق ( 767 ء) سوانح نگار، مولف سیرت رسول الله الله جابرابن حیان کیمیاداں علم کیمیا کا باوا آدم، مولف (721-815ء) كتاب السبعين لاطینی نام Geber ۶ ا۔حکیم محیی (833) نا منصور ہئیت داں، اسلامی دنیا میں ستاروں کی سب سے پہلی تریج تیار کی حجاج بن یوسف مطر ہندسہ واں ، کتاب الجسطلی پر نظر ثانی اور اصلاح کی ، مقدمات اقلیدس مرتب کی موسی الخوارزمی ریاضی داں باہر بہیت علم ریاضی کا ابوال آباء موئف الجبر والمقابلہ اور علم الحساب (833) (863) ابوالعباس الفرغانی ہئیت داں ہمشی گھڑی ایجاد کی، مولف (861) جوامع النجوم ابو معشر بلخی بایت داں، تین کتابیں لکھیں : مدخل، (+886) زیج ، الوف : علی این ربن طبری طبیب، طب پر جامع اور ضخیم کتاب (870) فردوس الحکمۃ کا مولف الحق الكندى فلسفی، علم الا عداد پر چار کتابیں اور علم (801-870ء) المناظر پر ایک کتاب لکھی ، 265 کتابوں کا مصنف حنین ابن اسحق طبیب اور بکثرت کتابوں کا مترجم (807-873) ثابت ابن قرة طبيب ، ریاضی داں ، مہندس، ترجمہ نگار (+826-901)