چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 82 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 82

82 88 امام مہدی کا زمانہ پیدائش حافظ علامہ غلام حلیم صاحب ، تحفہ اثنا عشریہ مطبوعہ 1302ھ میں فرماتے ہیں کہ بارہ سو سال بعد قیامت کی علامات اور بڑے نشانات کا ظہور ہوگا۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر : 21 محمد اله علی حسن که درین ایام فرخنده فرجام کتاب لا جواب اعجاز انتهاب فضائل و کر است نصاب در کشف حال شیوه بیان اصول ما خذا امامیه و دیگر حالات ایشان مشهور به نفقه عالم با عمل فاضل المل محافظ غلام عليها من شيخ قطه الدين محرابن شيخ ابو اله یوز می جناب مولوی احسان الله صاحب بی محلی مد