چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 253
حد ނ 253 مسیح و مہدی کا شدت سے انتظار بڑھ گئی ہیں مظالم کی سختیاں جتنا بھی جلد ہو سکے سرکار آیئے J۔آ بھی جائیے گا مرے منتظر امام منتظر ہیں عزادار آپے ارمان شوق زیارت لیے ہوئے بیٹھے ہوئے ہیں طالب دیدار آیئے سید حیدری صاحب اشک رضوی انتظار مہدی سے بے قرار ہو کر یوں گویا ہیں:۔میرے مولا تھک گئی ہے اب تو چشم انتظار تو شوق دید اے آقا ! گیا آ کہ ہو گذر ہے اب درہم برہم نظام کائنات چلا شیرازه ارض ایک اور قطعہ ملاحظہ ہو:۔, سما زیر , زبر نگاه چشم براه ہے حضور T بلاکشان محبت کو یوں جائیے تڑپائے ہیں آزما انتظار کی گھڑیاں امام خدا را ظہور فرمائیے ( معارف اسلام جنوری 1966، صفحہ 20۔مدیر غیاث الدین ، ناشر ادارہ معارف اسلام لاہور ) جناب اقبال حسین اقبال سونی پتی کہتے ہیں:۔بغیر امیر پریشاں ہے کاروان جہاں بھگت رہا ہے سزا اس کو بھول جانے کی ( معارف اسلام اپریل 1976 ، صفحہ 11 - مدیر غیاث الدین ، ناشر ادارہ معارف اسلام لاہور )