چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 177
177 زمانہ مہدی کی الہامی شہادات علامہ سیدابوالحسن ندوی (متوفی :1420ھ ) کی گواہی علامہ سید ابوالحسن ندوی صاحب اپنی کتاب ”قادیانیت میں تیرھویں صدی کے اختتام کو ظہور مسیح موعود کا زمانہ قرار دیتے ہیں۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر: 57 قادیانیت 5 ابو الحسن بن علی کے ندوی کی