چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 97 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 97

97 عکس حوالہ نمبر : 26 النَّاسَ لِيَفَرْعُوا إلى التّوبَة والاستغفار من الزَّلَل والخَطايا ، ودَلِيلُ ذَلِك قوله عَزَّ وجل : وما تُرسل بالآيات إلا تخويفا) (۱)۔ويُؤكِّد ذلك حَدِيثُ أبي بكرة۔(1) سورة الإسراء : الآية ٥٩۔چاند سورج گرہن ترجمہ: تا کہ وہ اپنی خطاؤں اور لغزشوں کی وجہ سے گھبرا کر تو بہ اور استغفار کی طرف مائل ہوں اور اس بات کی دلیل قرآن کریم کی یہ آیت ہے:۔وَمَا نُرْسِلُ بِالْآيَاتِ إِلَّا تَخُويُفا (بنی اسرائیل : 60) یعنی ہم نشانات صرف اس لئے بھیجتے ہیں تا کہ خوف پیدا ہو جائے۔“