چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 91 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 91

91 امام مہدی کا زمانہ پیدائش 2۔شیعہ مسلک کی معتبر کتاب نور الابصار میں علامہ مومن بن حسن شبلنجی (متوفی: 1308ھ) نے لکھا ہے کہ علامہ شعرانی کے مطابق مسیح و مہدی کی پیدائش کا سال 1255ھ ہے۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر :25 نور الأَبْصَا ي مناقب آل بيت المختار تأليف الشريج بومريح السبانجي محمد وطعم حلبي دار المعرفة بيروت لبنان مكتبة أسامة بن زيد حلب - أقبول - سومرها