چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 274 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 274

274 مسیح موعود پر ایمان لانے کی ضرورت؟ جدید تحقیق کے مطابق دراصل رسول کریم ﷺ غار ثور میں تین دن قیام کے بعد 28 صفر کو مدینہ روانہ ہوئے تھے۔اپنے گھر سے 25 صفر کو غار ثور کے لئے نکلے تھے۔(تاریخ الخمیس جزء 1 صفحہ 322) پاکستان کی قومی اسمبلی کی احمدیوں کے خلاف قرار داد 7 ستمبر 1974ء کو ہوئی۔جبکہ مختار پاشا مصری کی شہرہ آفاق تصنیف کے مطابق 24 صفر کو بھی 7 ستمبر کی تاریخ تھی جب قریش کی پارلیمان نے رسول اللہ کے خلاف قرارداد پاس کی۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر : 76 كتاب التوفيقات الإلهامية في مقارنة التواريخ الهجرية بالسنين الإفرنكية والقبطية تأليف اللواء المطري محمد مختار باشا