چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 246 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 246

246 مسیح و مہدی کا شدت سے انتظار حکیم محمد مومن ( متوفی : 1269ھ) حکیم محمد مومن مہدی کو سلام پہنچانے کیلئے بے قراری کا اظہار ان الفاظ میں کرتے ہیں:۔زمانه مهدی موعود تو کا پایا اگر مومن پہلے تو کہیو سلام پاک حضرت کا (کلیات مومن صفحہ 52 سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور 2007ء) امام الطائفہ صوفیائے کرام حضرت سید بے نظیر شاہ صاحب (متوفی : 1932ء) امام الطائفہ صوفیائے کرام حضرت سید بے نظیر شاہ صاحب قادری حسینی کا منظوم کلام ” جواہر بے نظیر تولکشور لکھنو سے چھپا۔جس کی پیشانی پر بے نظیر مقدس الہامی مثنوی اور ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ کا عنوان رقم ہے اور طویل القابات آپ کے نام کے ساتھ لکھے ہیں۔آپ آنحضرت ﷺ کی مدح کرتے ہوئے مہدی کا ذکر بھی کرتے ہیں:۔معلوم معلوم تھا تھا ظہور کچھ فتور انداز پیشن بھی زمانے کا آئیں بھی جب تک پڑے گا نہ مہدی کا اس نظم جو وہ بڑھ جائے گا تازہ کریں گے مصالح کی گھٹانے حد ره و فساد داد رو ނ وہ مخلص نواز بڑھانے کے ہوں گے مجاز کر لحاظ ضرورت کریں اصل شریعت کریں ނ و وہ