چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 245 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 245

245 مسیح و مہدی کا شدت سے انتظار محمد رفیع سودا ( متوفی: 1195) اردو زبان کے مشہور شاعر محمد رفیع سودا فرماتے ہیں:۔اے شاہ دیں پناہ شتابی ہوویں شاد تو دشمن تا دوست کر ہو ظہور پائمال کلیات سود اصفحہ 263، مطبع منشی نولکشور لکھنو 1932 ء) امام بخش ناسخ (متوفی : 01254 ) امام بخش ناسخ ، قرب زمانہ مہدی کا اعلان یوں کرتے ہیں:۔آمد مهدی و عیسی ہے قریب اے ناسخ کہہ دے اب قوم نصاری کو مسلماں ہووے کلیات ناسخ جلد اول صفحہ 254 مدون ڈاکٹر اور نگ زیب عالمگیر، مطبع پنجاب یونیورسٹی پریس لاہور۔2012ء) سید شکیل سہسوانی منشی سید شکیل احمد سہسوانی اسلام کی حالت زار کے مرثیہ میں مہدی کی آمد کا شدت سے انتظار کرتے ہوئے لکھتے ہیں:۔دین احمد کا زمانه ނ مٹا جاتا ہے نام قہر ہے اے میرے الله ! ہوتا ہے ٹوٹ پڑتا نہیں کس واسطے یا کیوں زمیں شق نہیں ہوتی 6 فلک تماشا کیا ہے لیے مہدی برحق نہیں ظاہر ہوتے عیسی کے اترنے میں خدایا کیا ہے کس عالم الغیب ہے، آئینہ ہے کیا کہوں ملت اسلام کا نقشہ کیا ہے حال الحق الصريح في حياة أسبح صفحہ 133 مطبوعہ 1309 مطبع انصاری دہلی ) الصرح في