چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 223 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 223

223 علامات مسیح و مہدی اور چودھویں صدی حضرت مجددالف ثانی (متوفی : 1034ھ) نے ذوالسنین کو ظہور مہدی کی علامت قرار دیا۔ملاحظہ ہو:۔عکس حوالہ نمبر : 67 مکتوبات امام ربانی ہے مجدد الف ثانی حضرت شیخ احمد سربندی قدس الله سير العزیز کے اسرار شریعیت اور معارف طریقت کو ثور وانتقد محمد انه مکاتیب مستند اردو ترجمہ جلد دوم سوم مع رساله مبدأ و معاد أردو اردو ترجمہ : مولانا قاضی عالم الدین صاحب نقشبندی مجددی ادارة اسلاميات الامور ١٩٠ - ۱۹۰ - انار کلی ، لاہور