چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 213 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 213

213 عکس نمبر : 65 علامات مسیح و مہدی اور چودھویں صدی Mediterranean Sea ASIA Suez Canal EGYPT AFRICA © 2012 Encyclopaedia Britannica, Inc۔Red Sea N W- -E S نقشه نهر سویز تعارف : نہر سویز مصر کی ایک سمندری گزرگاہ ہے جو بحیرہ روم کو بحیرہ قلزم سے ملاتی ہے۔اس کے بحیرہ روم کے کنارے پر پورٹ سعید اور بحیرہ قلزم کے کنارے پر سویز شہر موجود ہے۔یہ نہر 163 کلومیٹر (101 میل) طویل اور کم از کم 300 میٹر چوڑی ہے۔اس نہر کی بدولت بحری جہاز افریقہ کے گرد چکر لگائے بغیر یورپ اور ایشیا کے درمیان آمد ورفت کر سکتے ہیں۔1869ء میں نہر کی تعمیر سے قبل اس علاقے سے بحری جہاز ایک جانب سامان اتارتے تھے اور بحیرہ قلزم تک اسے بذریعہ سڑک لے جایا جاتا تھا۔1869ء میں اس نہر کے کھل جانے سے انگلینڈ سے ہندوستان کا بحری فاصلہ نہ صرف 4000 میل کم ہو گیا بلکہ مون سون پر انحصار بھی کم ہو گیا اور یہ واقعہ بھی چودھویں صدی میں ہوا۔