چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 40 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 40

40 عکس حوالہ نمبر : 4 ۲۲ قرآن کریم میں زمانہ ظہور مہدی ومسیح کی خبر بعد افراد ہونگے تو تین ایک قحطانی ہے یہ اکیس برس حکمرانی کریگا باقی امرا کے لئے طلوع شمس تک مغرب سے بیس برس فرض کرو اگر زیادہ فرض نہین کرتے ہو سو میں سب بات ایک سوئیس برس کی ہوئی دجال چالیس برس رہیگا کا تقدم اگر یہ سب برسین نہین بین تو و و پرس اسے تو کی طرح مت کم ہوگی کیونکہ اسکے ایام طول طویل ہونگے تیر بعد طلوع شمس کے لوگ ایک سونہیں برس شھر بنگے ایک روایت بین یون آیا ہے کہ شرار بعد خیار کے ایک سو بیس برس تک رہیں گے پھر انہیں موت جلدی کریگی یہ سب تین سو میں بس ہوئے اب بعد ہزار سال ہجرت کے قریب استی نریس کے گزرت یہ چار سو برس ہوتے ہیں اس صدی کے پورے ہونے تک چار سو تیس برس ہو جا دینگے سیوطی کا قول گزر چکا کہ پانسو برس تک نوبت نہ پہونچے گی بعض علما نے اس آیت شریف فهل ينظرون الا ان تأتيهم الساعة بغتة اور قوله تعالى ولا تا بتهم الا بقت کے بعد بات نکالی ہے کہ قیامت سند سات میں بعد چار سو برس کے قائم ہو جا دیگی اسلئے کہ عدد حروف بفتہ کے ایک ہزار چار سو سات ہوتے ہین والعلم ے اسلئے کہ عند اللہ تعالے اس بنا پر محمل ہے کہ مہدی علیہ السلام سرمندی پر بر آمد ہون یہ احتمال قوی ہے بلکہ صدی سے پہلے ہی اگر آجا دین تو کچھہ دور نہیں ہے ! رجال انہین کے زمانہ خلافت میں نکلیگا اسکا نکلنا سر صد نی پر ہو گا نہ ہی عمل ہے که ظهور مهدی کا دوسری صدی تک متاثر ہے یہ دوسر کی صدی قطعاً ان سے فوت ہوں مگر جبکہ یہ تا غیر ہو گی تو ضرور ہے کہ اس اس صدی پر اللہ تعالے کسی ایک ایسے شخص کو سمجھے گا جو امر دین است کو زندہ کر دیگا جسطرح حدیث مشہور میں آچکا ہے سیوطی نے اپنے منظومہ میں کہا ہے شرط یہ ہے کہ صدی گزر جا وے اور وہ مجدد زندہ رہے لوگ او سکی طرف علم من انشار به کرین وہ اپنے کلام میں نصرت سنت کرے ایک حدیث قوی مین یون بھی آیا ہے کہ وہ اہل بیت مصطفے اسے ہو گا دوسر احتمال کو