چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 30 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 30

30 قرآن کریم میں زمانہ ظہور مہدی ومسیح کی خبر جدید تحقیق کے مطابق حضرت موسی کا زمانہ 1292 قبل مسیح یعنی حضرت عیسی سے 1292 سال پہلے تھا۔ملاحظہ ہو عکس حوالہ نمبر 2 قصص القرآن جلد اول صفحہ 329 عکس حوالہ نمبر : 2 قصص العشران جلد اول تالیف مدلینا محمد حفیظ الرحمن سیوہاروی رفیق ملی یقین دہی ندورة المصنعاب