چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم

by Other Authors

Page 192 of 296

چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کا سنگم — Page 192

192 زمانہ مہدی کی الہامی شہادات ہو گیا ہے مگر ظہور ابھی نہیں ہوا تو اس بات کا مجھ کو بہت خیال تھا۔۔۔۔۔حافظ قرآن، نور محمد نام اصل متوطن گڑھی اماز کی حال مقیم کوٹھہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت کوٹھہ والے ) ایک دن۔۔۔فرمانے لگے کہ جو خدا کی طرف سے ایک بندہ تجدید دین کے لئے مبعوث ہوا کرتا ہے وہ پیدا ہو گیا ہے ہماری باری چلی گئی۔میں اس لئے کہتا ہوں کہ ہم کسی غیر کے زمانہ میں ہیں۔پھر فرمانے لگے کہ۔۔۔اُس پر اس قدر شدائد مصائب آئیں گے جن کی نظیر زمانہ گذشتہ میں نہ ہوگی مگر اس کو کچھ پروانہ ہوگی اور سب طرح کے تکالیف اور فساد اس وقت ہوں گے اُس کو پروانہ ہوگی۔66 زمین آسمان مل جائیں گے اور الٹ پلٹ ہو جائیں گے اُس کو پروانہ ہوگی۔“ (تحفہ گولڑو یہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 144-145 وحاشیہ ایڈیشن 2008) پیر صاحب نے آنے والے مجدد کا زمانہ تیرھویں صدی کا آخر یعنی 1294ھ اور چودھویں صدی کا آغا ز بیان فرمایا۔یہی وہ زمانہ ہے جس میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مامور ہوئے۔ملاحظہ ہو کس حوالہ نمبر 62: در اسرار مصنفہ علامہ صفی اللہ ، صاحبزادہ بک فاونڈیشن کو ٹھہ