سیر روحانی — Page 519
۵۱۹ طویل سفر کئے اور ویدانت ہندومت کے فضائل پر لیکچر دیئے۔اس نے ۱۸۹۳ء میں بمقام شکا گو۔مذاہب کی پارلیمنٹ میں ہندومت کی ترجمانی کرتے ہوئے ایک زبر دست تأثر قائم کیا۔خدا کی وحدانیت کا یہ ترجمان جہاں بھی گیا سامعین کے ذہن پر چھا گیا اور اپنے پیروکار بنائے۔( مذاہب عالم کا انسائیکلو پیڈیا صفحہ ۱۹۹ لیوس مور مطبوعہ لاہور ۲۰۰۲ء) ا ٹیگور : اس کا پورا نام ریوندر ناتھ ٹیگور تھا۔ٹیگور نے ۱۸۴۲ء میں برہمو سماج میں شامل ہو کر ہندو ازم کی تجدید کی اور جماعت کی قیادت سنبھالی۔انہوں نے اس تحریک کی خدمت کے لئے ایک مطبع اور رسالہ جاری کیا اس کی پرورش فرقہ وارانہ ماحول میں نہیں ہوئی اس لئے یہ تنگ نظر نہیں تھا۔( مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ مؤلفہ غلام رسول مہر صفحہ ۲۱۴۔مطبوعہ لاہور ۱۹۷۶ء ) ۵۲ ال عمران : ۱۰۵ ۵۳ موضوعات ملاعلی قاری صفحه ۵۹ مطبع مجتبائی دهلی ۱۳۴۶ھ ۵۵۵۴ لسان العرب جلد ۳ صفحہ ۱۹۷۔بیروت ۱۹۸۸ء ۵۶ اقرب الموارد جلد ۲ صفحه ۱۰۶۸ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء ۵۷ لسان العرب جلد ۵ صفحه ۲۶۷ مطبوعہ قاہرہ ۲۰۱۳ء ۵۸ المائدة: ۶۸ ۵۹ طه : ۱۶۰۱۵ ٢٠ السيرة الحلبية۔الجزء الاول صفحہ ۳۶۸۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء ال المائدة: ٦٨ ۱۲، اسد الغابه جلد ۳ صفحه ۲۲۱ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ ۱۳ بخاری کتاب فضائل اصحاب النّبيّ صلى الله عليه وسلم باب مناقب المهاجرين و فضلهم حدیث نمبر ۳۶۵۲ صفحه ۶۱۳ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء ۱۴ سیرت ابن ہشام جلد ۲ صفحه ۱۳۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۵ بخاری کتاب المغازى باب غزوة ذات الرقاع حدیث نمبر ۴۱۳۵ صفحه ۷۰۰ مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء، شرح مواهب اللدنية جلد ۲ صفحه ۵۳۰ دار الكتب العلمية بيروت ١٩٩٦ء ۱۶ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۸۴ مطبوعه ۱۲۹۵ ھ مصر مسلم كتاب الجهاد و السير باب غزوة حنين حدیث نمبر ۴۶۱۵ صفحه ۷۹۰ مطبوعہ الرياض الطبعة الثانية ابريل ٢٠٠٠ء ۱۸ تاریخ طبری جلد دوم حصه اول ارد و صفحه ۴ ۳۵ ناشر دار الاشاعت کراچی ۲۰۰۳ء 19 تاريخ طبرى الجزء الثالث صفحه ۲۴۷ تا ۲۴۹۔دارالفکر بیروت ۱۹۸۷ء