سیر روحانی — Page viii
تک پہنچایا۔فَجَزَا هُمُ اللَّهُ اَحْسَنَ الْجَزَاءِ۔کی راہنمائی بھی ہمارے لئے بہت ہی سہولت کا موجب ہوئی۔ادارہ ان کا بے حد شکر گزار ہے۔بھی ہمارے خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں اس جلد کی فائنل پروف ریڈنگ کے سلسلہ میں ان کے مفید مشوروں اور راہنمائی سے ادارہ نے بے حد فائدہ اُٹھایا ہے۔فَجَزَاهُ اللَّهُ اَحْسَنَ الْجَزَاءِ۔ہیں جن کی مخلصانہ کوششوں سے اس جلد کی تعمیل ممکن ہوئی۔بھی شکریہ کے مستحق خاکسار ان سب احباب کے تعاون پر ان کا دلی شکر یہ ادا کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب احباب کے علم و فضل میں برکت ڈالے اور اپنی بے پایاں نعماء اور فضلوں سے نوازے۔(آمین)