سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 259 of 418

سیلابِ رحمت — Page 259

سیلاب رحمت کروں، میں وزن واضح طور پر ٹوٹ جاتا ہے۔مذآرات پڑھنے سے وزن بنے گا مدارات نہیں پڑھا جاسکتا۔اس سے تو اگر خدمت میں دن رات کروں، بنا دیتیں تو بہتر تھا۔میں، پر کوئی حرکت نہ ڈالیں جس کی مرضی خدمت میں، پڑھے اور چاہے خدمت میں دن رات کروں، پڑھے اسے دونوں طرح ہی پڑھا جا سکتا ہے۔تاہم مجھے تو میں کے مقابل پر میں زیادہ ،، پسند ہے اور مراد یہ ہے کہ اپنے دن رات خدمت میں صرف کروں۔“ اس نظم کے ایک اور شعر پر ایک دوسرے پہلو سے بات نکلی۔کلام میں پڑھنے کی طرز سے بعض دفعہ سقم کا احساس ہوتا ہے آپ نے تحریر فرمایا: وو۔۔اس پہلو سے اگر آپ اپنے کلام پر نظر ڈالیں تو اس میں بھی آپ کو کئی مثالیں ملیں گی۔صرف کلام کی مجبوریاں سمجھانے کی خاطر ایک آدھ مثال بیان کر دیتا ہوں کیا خوب مصرع ہے۔خشک آنکھوں سے نیر بہاؤں چہرے پر مسکان سجاؤں لیکن اس میں صرف سجا پڑھا جا سکتا ہے ؤں زائد ہے لیکن شعراء عملاً ایسا کرتے ہیں اجازت ہوتی ہے۔ہرگز معیوب نہیں سمجھا جاتا پھر یہ مصرع ملا حظہ فرمائیں ؎ پھر کس گن پر اتراؤں اور فخر ومباہات کروں اب اس میں اگر پھر ہلکا پڑھیں تو پھر کس گن پر اتراؤں میں ہونا چاہیے یعنی ایک میں ڈالنا پڑے گا۔اور اگر پھر زور سے پڑھیں تو آپ والا مصرع موزوں ہو جائے گا۔پس اس میں پڑھنے کے انداز کے فرق کی وجہ سے دو صورتیں بنتی ہیں ایک ہے پھر کس گن پر اتراؤں اور 257