سیلابِ رحمت — Page 251
AHMADIYYA MUSLUM EXT واجعل إن من الذلكَ سُلطا نصراً انا فتحنا لك فتحا مبينا ان الله ميلاد والقسمة إلى لهم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلي عَلَى رَسُولِهِ الكريم ر میں ان الحرية لندن 1۔3۔1371/1992 عزیزه مگر مرد امته الباری ناصر صاحبہ السلام علیکم و رحمتہ اشد و بر کان ہے۔جلسہ پر جانے سے پہلے آپ سے کہا تھا کہ میں نے آپ کی مزاحیہ نظم " لجنہ کا دفتر میں تھوڑی سی اصلاح تجویز کی ہے۔دو بند رھتے تھے اس لیئے اس وقت بھیجے نہیں سکا۔قادیان سے واپسی کے بعد تھوڑا سا وقت مل گیا تو اصلاح کر کے بھیجوارھا ہوں۔امید ہے آپ کو یہ اصلاح بڑی نہیں لگے گی۔آپ نے جو کلام ظاہر کے متعلق لکھا ہے اسپر آپ کا شکریہ۔اسمیں کئی جگہیں ایسی ہیں جنہیں ابھی تک پوری طرح تسلی نہیں شاید کسی وقت اصلاح کا موقعہ مل جائے لیکن آپ کے نزدیک کوئی غلطی رہ گئی ہو تو اس کی طرف بھی متوجہ کریں۔اس کو بھی ٹھیک کرلیں گے اور پھر انشاء اللہ چھپوانے کی اجازت بھی دی جاسکتی ہے۔کچھ پرانی نظموں میں سے بھی ایک آدھ شامل کی جا سکتی ہے۔سخالی تھنوں کو محبت بھر اسلام کہیں۔نظم جتہ کا دفتر ساتھ منسلک ہے۔کراچی کی ساری جماعت کو محبت بڑا نظر یہ جماعت آئی جماعتوں میں سے ہے جو والسلام میری خاکسار میرے دل میں رہتی۔نظر تو بات اداری میں امتی ہے۔خدا جانروں کی چشمہ یہ ہے تلاطلہ بیائے ارو ہے اور سب کی عالی ان کی محبت کچھ صحت کی طرف طرح کے کیے کی آنکھیں ٹھنڈی رکھے۔بی بی کی ایل دختر با بودی مڑھی ہے شفاء دوا سے نہیں بلکہ اعجاز یہ ہو اگر انشا دانه کراچی کی ساری جماعت کو محبت بھرا سلام۔یہ جماعت اُن جماعتوں میں سے ہے جو میرے دل میں رہتی ہیں۔میری نظر تو ہمیشہ دُعا بن کر لگتی ہے۔خدا حاسدوں کی چشم بد سے بچائے اور ہمیشہ آپ سب کی طرف سے میری آنکھیں ٹھنڈی رکھے۔بی بی کی طبیعت کچھ صحت کی طرف مڑی ہے۔شفا دوا سے نہیں بلکہ اعجاز سے ہوگی۔انشاء الله ( مكتوب 92-3-22) 249