سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 239 of 418

سیلابِ رحمت — Page 239

نے بھائی ہیں بڑھ سکتے۔۔احمدی شعرار کو اللہ تعالٰی کی تا جوری بخشی ہے اربھائی ہی ان کے کلام کو ایک امتیازی حسن بخشتی ہے۔آپکا کلام بھی اس منبع چشن سے بہرہ ور ہے۔اس کے علاوہ بھی آپکے کلام میں کچھ خواں ہیں جواسے القراری رفعت عطاء کرتی ہیں۔قافیہ کے استعمال میں اچانک ایسا تنوع جو یکسانیت کو اس طرح توڑتا ہے کہ موسیقی پیدا ہوتی ہے۔علاوہ ازیں بھی بہت سے اشعار دل پر براہ راست اور بے ساختہ اثر کرتے ہیں۔یہ تو کوئی صاحب فین ہی آپکو بتا سکتا ہے کہ صنعتی اعتبار سے اُن میں کیا کیا خوبیاں میرے مجھے تو صرف اتنا پتہ چلتا ہے کہ زبان سیک آو ہوتی ہے ان مضمون دلنشیں جیسے وہاں تیار کسی کا دل رکھا تھا زمین تیتی رہی۔بادل نہ ٹھہرا لاکھوں میں ایک شعر ہے۔بچک بھی اس میں ایسی صاحب دل کے بدلنے سے اس کا دوسرا مصرعہ باسانی ہے کہ ایک دوسرے رنگ میں ڈھل سکتا ہے۔شکر میں ہوتا تو یولی کہتا کہ دیاں شائد کسی کا دل رکھا تھا رفضا برسی - اگر بادل نہ پھرا 237