سفر آخرت — Page 6
6 حضور پر نور نے کتاب اور خواب ملاحظہ فرما کر تحریر فرمایا ” بہتر ہے آپ نڑ لکھیں" میں نے یہ سارا ماجرا محترمہ آپا سیسہ میر صاحبہ کو سنایا تو آپ نے مجھے باری آپا سے ملواد یا انہوں نے مجھے عنوان دیا اور کتب بتائیں کہ ان میں سے مواد جمع کر کے حوالوں کے ساتھ ترتیب سے لکھوں۔اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری محنت ان کو پسند آئی اور اب قارئین کرام کے ہاتھوں میں ہے۔اس سلسلے میں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے یہ دل سے دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی مغفرت اور قرب عطا فرمائے۔آمین