حضرت صفیہ ؓ بنت عبدالمطلب — Page 1
حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب 1 پیارے بچو! حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا بنت عبد المطلب آج ہم آپ کو ایک صحابیہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے متعلق کچھ بتائیں گے۔آپ حضرت عبد المطلب کی بیٹی اور حضرت محمد ﷺ کی پھوپھی تھیں۔(1) اسی لئے آپ رضی اللہ عنہا کو حمتہ البینی (یعنی نبی کی پھوپھی ) بھی کہا جاتا ہے (2) آپ کی والدہ محترمہ کا نام حالہ بنت وہیب تھا۔آپ کی والدہ حضور ﷺ کی والدہ حضرت آمنہ کی چچا زاد بہن تھیں۔آنحضرت ﷺ عل صلى الله اور آپ کے زمانہ ولادت میں بہت تھوڑا فرق تھا۔اس لحاظ سے آپ آنحضرت مے کی تقریبا ہم عمری تھیں۔تاریخ میں آنحضرت عے کی دوسری پھوپھیوں کا ذکر بھی ملتا ہے۔جن کے نام اخر حکیم بیضاء، امیمہ، عاتکہ، برہ امدا روٹی ہے۔لیکن صلى الله صرف حضرت صفیہ ہی مسلمان ہوئیں۔جب ہمارے پیارے آقا ہے نے لوگوں کو حق کی طرف بلانا شروع کیا تو حضرت صفیہ نے فوراً اسلام قبول کر لیا۔اور یوں سابقون الاولون کی اُس مقدس جماعت میں ان کا شمار ہوا جن کو اللہ تعالیٰ نے کھلے لفظوں میں جنت کی بشارت دی۔(3)