سفر یورپ 1924ء — Page 407
۴۰۷ آکسفورڈ یونیورسٹی حضور تشریف نہیں لے جا سکتے طبیعت پھر کچھ نزلہ کی طرف جھکی ہوئی ہے۔اللہ کریم حافظ و ناصر ہو اور قوت وشوکت کے ساتھ انوار و علوم ظاہری و باطنی سے بیش از بیش بہرہ ور فر مائیں آمین ثم آمین۔عبد الرحمن قادیانی از مقام لنڈن ۱۵ اکتوبر ۱۹۲۴ء