صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 419 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 419

جواب امریکہ، کینیڈا۔ادم جرمنی ، انگلستان ، سوئٹزرلینڈ، ہالین سوال ۲۱۹۸ ۲۲ اکتوبر دو کو حضور نے احمدی بچوں کو کیا تحریک فرمائی ہے دنیا کی خرابیاں دور کرنے کے لئے جد وجہد کرنے کی تحریک فرمائی۔سوال سے ۲۱۶۹ در حضرت خلیفہ اسیح نے اپنے دورہ مشرق بعید کے دوران کس ملک جواب میں بیت الحمد کی بنیاد رکھی ؟ جواب آسٹریلیا سٹڈی میں ۲۰ ستمبرست و الکوہلی بہت الحمد اور مشن ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا اور نجی کے شہر لٹو کا میں ۲۵ستمبر کو بیت الحمد کا سنگ بنیاد رکھا۔سوال ۲۱۷۰ جواب اسلام کی امتیازی خصوصیات پر کنیرا یونیورسٹی ہیں۔سوال ۲۱۷۱ کب منعقد ہوا ؟ جواب ر اکتوبر 1 میں حضور نے آسٹریلیا میں کہاں خطاب فرمایا ؟ لجنہ اماءاللہ کا تیسواں اور خدام الاحمدیہ کا ۳۹ واں سالانہ اجتماع ۰۲۱ ۲۲ ، ۲۳ اکتوبر کو ربوہ میں سوال ۲۱۷۲ ۲۲ اکتوبر ۱۹۵ کو حضور نے خواتین کو کیا تحریک فرمائی ؟ جواب عورتوں کو عورتوں کے بارے میں غیر مسلموں کے اعتراضات کے جواب دینے اور عالمی دوروں کی تحریک۔سوال ۲۱۷۳ اور نومبر سر کو خطبہ جمعہ میں حضور نے کیا تحریک فرمائی ؟ جواب بیوت الحمد کے تحت غرباء کے لئے ایک کروڑ روپے کی لاگت سے مکانات بنانے کی تحریک کی گو یہ تحریک حضور ایک سال قبل بھی کر چکے تھے لیکن اس کام کو وسعت دینے کی تحر یک فرمائی ؟ سوال ۲۱۷۴۔در جماعت احمدیہ کا 41 واں جلسہ سالانہ کب ہوا کتنے احباب نے شرکت کی ہے جواب ۲۸۰۲۷۲۶ دسمبر ۱۹ دکور بوہ میں ۱۸ ممالک کے ۷ ۸ نمائندگان اور پونے تین لاکھ ام ار نے شرکت کی۔