صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 30
م سوال سے ۲۲ کچھڑی سے واپسی کے بعد آپ کا زیادہ تر وقت کن کے ساتھ گزرتا تھا۔؟ جواب آپ کا زیادہ تر وقت فضل دین صاحب کے ساتھ گزرتا تھا۔ال ۶۵ فضل دین صاحب آپ کے قرآن مجید پڑھنے کے بارے میں کہ روایت فرماتے ہیں ؟ جواب آپ فرماتے ہیں کہ " مرزا صاحب قرآن مجید پڑھتے پڑھتے سجدہ میں گر جاتے اور لمبے لمبے سجدے کرتے یہاں تک روتے کہ زمین تر ہو جاتی آپ اپنی تنخواہ کس طرح خرچ کرتے تھے ؟ سوال ۶۶ جواب آپ جو تنخواہ لاتے، معمولی سادہ کھانے کا خرچ رکھ کر باقی رقم سے محلہ کے ہواؤں اور محتاجوں کو کپڑے بنوا دیتے یا نقدی کی صورت میں تقسیم کروادیتے تھے۔میاں بوٹا کشمیری (جن کے گھر میں بھی حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو سوال ۶۷ عرصہ تک قیام فرما ہے) آپ کے بارے میں کیا شہادت دیتے ہیں ؟ جواب میاں صاحب فرماتے ہیں کہ ” میں تو ان کو یعنی مسیح موعود( آپ پر سلامتی ہو کو ولی اللہ جانتا ہوں۔سوالی ۲۸ لالہ بھیم سین صاحب جو کہ آپ کے ہم مکتب تھے اور انہوں نے سیالکوٹ میں وکالت کا امتحان دیا تھا۔آپ نے ان کے بارے میں کیا پیش گوئی فرمائی تھی ؟ جواب آپ نے پیش گوئی فرمائی کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ایسا مقدر ہے کہ اس ضلع کے کل اشخاص جنہوں نے وکالت کا امتحان دیا ہے فیل ہو جائیں گے مگر سب میں صرف تم ہو جو وکالت میں کامیاب ہو جاؤ گے “ اور ایسا ہی ہوا۔سوال ۶۹ سیالکوٹ میں قیام کے دوران آپ نے ایک ملزم مرسیہ گوپی ناتھے بھاگ کا بیان کیوں قلم بند فرمایا تھا ؟ جواب اس لئے کہ اس ملزم کا مطالبہ تھا کہ میں اپنا بیان ایک معزز خاندانی شریف افسر یا حاکم کو لکھواؤں گا۔