صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 269 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 269

۲۹۲ یہ دعائیہ مجھے حضرت مصلح موجود نے کیس موقع پر تحریر فرمائے ؟ جواب تعلیم الاسلام کالج میں بی اے و بی ایس سی کی کلاسوں کے انفتاح کے موقع پر سوال ۱۲۵۴ بی ایس سی کے لئے علم طبیعات کی لیبارٹری کی بنیاد کس نے کب دیکھی؟ حضرت مصلح موعود نے ۱۵ اپریل ۱۹۴۷ تہ کو۔جواب سوال ۱۲۵۵ ۱۹ اپریل ۱۹۴۵ تر کو فضیل عمر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کس نے کیا؟ عمر ملک کے مشہور سائنسدان ڈاکٹر سر شانتی سروپ بھٹنا کہ ڈائریکٹر کونسل جواب آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ نے۔سوال ۱۲۵۶ صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب پرنسپل تعلیم الاسلام کالج نے آرڈریک ٹاف میں آخری فرمان کیا تحریر فرمایا ہے جواب " کا لج میکم جولائی عام اڑ سے گرمی کی تعطیلات کے لئے بند ہو کر ۱۷ ستمبر عامہ کو دوبارہ کھلے گا۔مگر اس تاریخ یک ملکی تقسیم ہو چکی تھی۔سوال ۱۲۵۷ جواب حضرت مرزا ناصر احمد صاحب نے قادیان سے کب ہجرت فرمائی ؟ ار نبوت / نومبر ۱۳۶ ش۔سوال ۱۲۵۸ " آسمان کے نیچے پاکستان کی سر زمین میں جہاں کہیں بھی جگہ ملتی ہے لے لو۔اور کالج شروع کر دوں یہ الفاظ کس نے ؟ کس سے؟ اور کس موقع پر کہے تھے ؟ یہ تاریخی الفاظ حضرت مصلح موعود نے چوہدری محمد علی صاحب کو جواب تعلیم الاسلام کالج کے تقسیم کے بعد لاہور میں اجراء کے فیصلہ پر فرمائے تھے۔سوال ۱۲۵۹ کالج کس جگہ قائم کیا گیا ؟ جورایی سوال ۱۲۶۰ جواب جو دھامل بلڈنگ کے پاس سیمنٹ بلڈنگ ہیں۔محکمہ مالیات نے کالج کے لئے کون سی عمارت دی تھی ؟ ۳۷ کینال پارک لاہور کی بوسیدہ سی عمارت طلبہ زمین پر صفوں پڑھتے اور وہ ہیں سو رہتے۔سوال ۱۲۶۱ تعلیم الاسلام کالج کے طلبہ نے کس بادشاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا ؟