صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 139 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 139

" جواب فصل الخطاب ” ایک عیسائی سے تین سوالوں کے جواب " تصدیق برا میں حدید ر تناسخ و خطوط جواب شیعه و به ته نسخ ا سوال ۵۳۰ احمدیت قبول کرنے سے پہلے آپ کی قومی و دینی خدمات پر روشنی ڈالنے ؟ جواب خود وظیفہ دے کر مسلمان طلبہ کو اعلیٰ تعلیم دلوائی ، انجمن اشاعت اسلام اور انجمن حمایت اسلام لاہور سے وابستہ رہے اور ان کی معاونت فرماتے رہے۔سوال ۵۳۱ حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) سے غائبانہ تعارف کیسے ہوا ؟ جواب ضلع گورداسپور کے ایک شخص شیخ رکن الدین صاحب نے بتایا کہ قادیان کے ایک شخص مرزا غلام احمد صاحب اسلام کی حمایت میں رسائل لکھ رہے ہیں : سوال سے ۵۳۲ مارچ شمار سے کچھ پہلے آپ نے حضرت مسیح پاک کی پہلی بار زیارت کی۔صداقت ماننے کے لئے آپ کے لئے کون سا ثبوت کافی ہو گیا ؟۔جواب آپ نے صرف ریخ انور کی تابانی سے صدیقی صفت ہونے کی تصدیق کی۔نسوال ٥٣٣ حضرت مسیح پاک کے آپ سے ملاقات کے تاثرات کیا تھے ؟ جواب حضور نے فرمایا مجھے آپ کے ملنے سے ایسی خوشی ہوئی گویا کوئی جدا شد جسم کا مکڑا مل گیا۔میری نگاہ ان پر پڑی تو میں نے دیکھا کہ آپ سب کے رب کی آیات میں سے ہیں۔سوال ۵۳۴ آپ نے فصل الخطاب اور تصدیق براہین احمدیہ کیوں تصنیف فرمائی ؟ جواب حضرت مسیح پاک نے آپ کو اس علمی مجاہدہ کا ارشاد فرمایا تھا۔سوال ۵۳۵ جنوری سند او میں آپ شدید علیل ہو گئے۔آپ کی بیمار پرسی کرنے والوں میں سب سے جلیل القدر ہستی کون سی تھی ؟ جواب حضرت مسیح پاک (آپ پر سلامتی ہو) سوان ۵۳۶ مارچ MAAL کو آپ کی شادی کس سے ہوئی ؟ جواب محترمہ حضرت صغری بیگم صاحبہ نبت حضرت صوفی احمد جان صاحب (خدا ان سے راضی ہو)