صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 138
سوال ۵۲۲ قیام مدینہ میں آپ کو ایک بزرگ کے ایماء پر نَحْنُ اقرب اليه من حبل الورید کے درد سے کیا نعمت میسر آئی ؟ جواب حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بار بار زیارت نصیب ہوئی۔ایک قصہ ردیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔آپؐ نے فرمایا کہ تمہارا کھانا تو ہمارے گھر میں ہے سوال سے ۵۲۳ حصول تعلیم طبی و دینی کے حصول کے بعد آپ اپنے وطن مغیرہ آئے تو آپ کی عمر کی تھی ؟ جواب تقریباً تیس سال - موال ۵۲۴ وطن واپسی پر علماء آپ کے مخالف، در پئے آزار اور قتل تک کی سازشیں کیوں کرنے لگے ؟ جواب اُن کے پاس فرسودہ کہاوتیں تھیں۔نظریات میں کم فہمی تھی۔آپ علیم کی روشنی سے بات کرتے جو انہیں پسند نہ آتی۔سوال ۵۲۵ آپ کی پہلی شادی مفتی شیخ مکرم صاحب عثمانی بھیروی کی بیٹی سے ہوئی۔ان کا نام کیا تھا ؟ جواب محترمه فاطمه بی بی ها سوان ۵۲۶ بھیرہ واپسی پر آپ کے مشاغل کیا تھے ؟ جواب درس قرآن و حدیث اور طب و حکمت۔سوال ۵۲۷ بھیرہ میں آپ نے جو مکان نیا با اس کے قرض کی ادائیگی کی کیا صورت ہوئی۔؟ جواب منشی جمال الدین مدار المهام ریاست بھوپال کی دعوت پر دوبارہ بھوپال روانہ ہوئے۔منشی صاحب نے انشا روپیہ دیا کہ فرض ادا ہو گیا۔سوال ۵۲۸ ریاست جموں و کشمیر میں آپ کتنا عرصہ رہے ؟ جواب ۱۸۷۶ر سے ستمبر ۸۹۲ اوتک سوال ۵۲۹ دوران قیام کشمیر آپ کی اہم تصانیف کون سی تھیں ؟