صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 136 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 136

100 ابتدائی حالات سوال ۵۱۰ حضرت خلیفہ اول کب پیدا ہوئے ، کہاں پیدا ہوئے ؟ جواب شاء کے قریب بھیرہ کے ایک محلہ معماراں میں۔سوال ۵۱۱ آپ کے والد محترم اور والدہ محترمہ کا نام بتائیے؟ جواب والد ماجد کا نام حضرت حافظ غلام رسول صاحب اور والدہ ماجدہ کا نام نور تخت هنا۔سوال ۵۱۲ والد محترم اور والدہ محترمہ کی طرف سے آپ کا سر نسب کیس سلسلہ سے ملتا ہے ؟ جواب والد محترم کی طرف سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور والدہ محترمہ کی طرف سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے۔سوال ۵۱۳ آپ کی والدہ ماجدہ کی اعلیٰ ترین خوبی بیان کیجئے۔والدہ جواب آپ نے تیرہ برس کی عمر میں قرآن پاک پڑھانا شروع کیا اور ۸۵ برس تک ہی معمول رہا۔ہزار پانچوں کو قرآن پاک پڑھایا۔حضور کہا کرتے تھے کہ میں نے پیدائش سے پہلے سے قرآن سیکھنا شروع کر دیا تھا۔سوال ۵۱۴ حضرت خلیفہ اول کے بچپن میں کیا مشاغل تھے ؟ جواب تیرا کی گھڑ سواری، کتب جمع کرنا اور پڑھنا۔سوال ۵۱۵ حضرت خلیفہ اول (خدا آپ سے راضی ہو نے ابتدائی تعلیم کسی سے حاصل کی ہے جواب ابتداء میں آپ نے اپنی والدہ ماجدہ کی گود میں قرآن مجید پڑھا اور انہی سے