صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 132 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 132

سوال ۵۰۰ کیا حضور نے زکواۃ ادا فرمائی تھی ؟ جواب حضور پر زکوۃ کبھی فرض ہی نہیں ہوئی جو آتا خدا کی راہ میں خرچ فرمائیے۔سوات ۵۰۸ حضور نے فریضہ حج کیوں ادا نہیں فرمایا ؟ جواب حج کے مصارف کے لئے کبھی روپیہ جمع نہیں ہوا۔دور سے خطر ناک فتووں کی موجودگی میں راستے کا امن میسر نہیں تھا۔آپ کی وفات کے بعد حضرت اماں جان " نے آپ کا حج بدل کر وا دیا۔سوال ۵۰۹ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو) کی وفات پر دنیائے صحافت نے جو تبصرے کئے ان میں سے بعض کا ذکر کریں ؟ جواب مولانا ابوالکلام آزاد نے لکھا " و شخص بہت بڑا شخص جس کا تم سمرتھا اور زبان جادو۔وہ شخص جود ما فی عجائبات کا مجسمہ تھا۔جس کی نظرفتہ اور آواز حشر تھی میں کئی انٹیوں سے انقلاب کے تار الجھے ہوئے تھے۔اور جس کی دو مٹھیاں بجلی کی دو بیٹریاں تھیں۔۔۔۔ایسے لوگ جن سے مذہبی یا عقلی دنیا میں انقلاب پیدا ہو، ہمیشہ دنیا میں نہیں آتے۔یہ نازش فرزندان تاریخ بہت کم منتظر عالم پر آتے ہیں اور جب آتے ہیں دنیا میں انقلاب پیدا کر کے دکھا جاتے ہیں۔ان کی یہ خصوصیت کہ وہ اسلام کے مخالفین کے بر خلاف ایک فتح نصیب جرنیل کا فرض پورا کرتے رہے، ہمیں مجبور کرتی ہے کہ اس احساس کا کھلم کھلا اعتراف کیا جا دے تاکہ وہ مہتم بالشان تحریک جس نے ہمارے دشمنوں کو عرصہ تک پست اور پامال بنائے رکھا، آئندہ (سوانح فضل عمر صداکا) بھی جاری رہے، اخبار تہذیب نسواں، میں سید ممتاز علی صاحب نے لکھا۔مرزا صاحب مرحوم ، نہایت مقدس اور برگزیدہ بزرگ تھے اور نیکی کی ایسی قوت رکھتے تھے جو سخت سے سخت دلوں کو تسخیر کرلیتی تھی۔در نهایت با خبر عالم ، بلند ہمت مصلح اور پاک زندگی کا نمونہ تھے۔ہم انہیں مذ میں مسیح موعود تو نہیں مانتے تھے لیکن ان کی ہدایت بر امتحانی مرده روحوں کے لئے واقعی مسیحائی بھی ہے