صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 82 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 82

94 سوال ۲۶۹ لاہور اسٹیشن کے پاس ایک شخص نے حضرت اقدس کو سلام کیا جس کا آپ نے جواب نہ دیا وہ شخص کون تھا۔جواب کیوں نہ دیا ؟ جواب لیکھرام نے سلام کہا اور آپ نے جواب نہ دیا وجہ یہ بتائی اُسے شرم نہیں آتی۔ہمارے آقا کو گالیاں دیتا ہے اور یہیں سلام کرتا ہے" سوال ۲۷۰ لاہور میں آپ سے سوال کیا گیا کہ مولود شریف میں آنحضور کی پیدائش کے ذکر پر لوگ تعظیماً کھڑے ہو جاتے ہیں کیا یہ جائز ہے تو آپ نے کیا جواب دیا ؟ جواب جسے آنحضرت نظر آ جائیں وہ بے شک کھڑا ہو جائے۔سوال ۲۷۱ مکہ مکرمہ میں حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) کے دعاوی کا چر چاکن کتب سے ہوا؟ جواب شخص بغداد، کرامات الصادقين