صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 316 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 316

190 سوال ۱۵۶۱ سیون ۱۹۱۵ نه پر منظور محمد صاحب رفیق حضرت مسیح موعود۔وفات پاگئے آپ کو دو منفرد اعزاز حاصل ہیں دونوں بنائیے ؟ حضرت مسیح موعود کی کتب میں کاپی نویسی کی خدمت۔جواب حضرت میں موجود کی مبارک اولاد کو قاعدہ اور قرآن کریم پڑھایا۔سوال سے ۱۵۶۲ ۱۹ جنوری ۹۵ سیالکوٹ میں ایک جلسہ تھا اس میں کیا خاص واقعہ ہوا ؟ ادارہ یوں نے سنگ باری کی، ایک سعید روح نے احمدیت قبول کرلی۔جواب سوال ۱۵۷۳ زوری ۱۹۵۷ میں مخدوش حالات کے رُوحانی مقابلے کے لئے حضرت مصلح مومحور نے جماعت کو کیا نصیحت فرمائی ؟ جواب چالیس دن کا چلہ دعاؤں کے لئے اور سات روزے رکھیں کا سوال ۱۵۶۴ جنوری ۱۹۵۷ء میں عبد الوہاب العسکری ایڈیٹر اسلام البغدادیه که بود تشریف لائے آپ کا تعلق کسی ادارے سے تھا ؟ مور تمر عالم اسلامی میں عراقی نمائند ہے۔جواب سوال ۱۵۶۵ مئی ۱۹۵۷ء میں ایک احمدیہ بیت الحزن در آتش کردی گئی کہاں کا واقعہ ہے ؟ جواب سمندری (ضلع فیصل آباد) سوات ۱۵۲۶ جامعہ نصرت ربی کب قائم ہوا ؟ جواب ١٩٥ میں سوال ۱۵۶۷ کالج کی پہلی پرنسپل کا نام ؟ جواب میسز فرخنده محمود اللہ شاہ صاحبہ۔سوال ۱۵۶۰ سیلون میں انگریزی اخبار" NE MESSAGE کا دوبارہ شاندارا مراد کی ہوا ؟ جوابی 1920ء میں (انگریزی و تامل زبان میں)۔سوال ۱۵۶۹ ستمبر 1910ء میں صوبه سر حدی در احمدی شہید کردیئے گئے۔کیا آپ ان کا نام بنا سکتے ہیں ان میں سے ایک رفیق مسیح موعود تھے اور ایک سات سالہ بچہ ؟ جواب حضرت مولوی عبد الغفور صاحب - (سات سالہ بچہ) عبد اللطيف -