صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 137 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 137

پنجابی زبان میں فقہ کی کتابیں پڑھیں اور کچھ حصہ قرآن شریف کا اپنے والد صاحب سے بھی پڑھا۔اس گھر یلو تعلیم کے بعد آپ مدرسہ میں داخل ہوئے اور میاں غلام حیدر صاحب بھٹنا اور حاجی کریم بخش صاحب اور ان کے بیٹے حاجی شریف الدین صاحب سے پڑھا۔سوال ۵۱۹ مختلف علوم سیکھنے کے لئے آپ کو متعدد شہروں کا سفر کرنا پڑا۔کچھ نام بتائیے ؟ جواب لاہور میٹی ، راولپنڈی ، پنڈ دادنخان ، رام پور، لکھن۔بھوپال۔سوال ۵۱۷ ، دوران تعلیم آپ کو مروجہ کتابیوں اور نصابوں کے متعلق کیا احساس ہوا ہے جواب ہندوستان کی اسلامی درسگاہوں کا نظام تعلیم کیسر بدلنے کے لائق تصاب کافی غور وفکر اور فہم دند تیر سے مقرر کیا جاتا چاہیئے جس سے دین و دنیا میں ترقی ہو سکے سوال ۵۱۸ لکھنو میں آپ کے قیام و طعام کا انتظام کیسے ہوا ؟ جواب قیام تو آپ کے بھائی کے دوست کے بیہاں ہوا۔مگر طعام کا انتظام آپ کو خود کرنا تھا۔جو آپ کے بس کی بات نہ تھی۔خدا تعالیٰ سے دعا کی اور اگلے ہی روز آپ کے استاد حکم علی حسین صاحب نے کہا کہ آپ روٹی ان کے ساتھ کھایا کریں۔؟ سوال ۵۱۹ قیام بھوپال میں آپ کے قیام وطعام کا انتظام کس طرح ہوا ہے جواب بھوپال پہنچنے پر چوری ہوگئی اور آپ کو کئی وقت فاقہ کرنا پڑا اور قریب مرگ ہو گئے مگر خدا تعالیٰ نے فضل فرمایا اور ریاست کے مدار المهام منشی جمال الدین نے جو آپ کے علم وفابلیت سے متاثر تھے قیام و طعام کا خود انتظام کر دیا۔سوال ۵۲۰ آپ کو حج کی سعادت آپ کو حج کی سعادت کس طرح اور کس عمر میں نصیب ہوئی۔؟ جواب ایک مریض کا علاج کرنے پر اتنا معاوضہ ملا کہ آپ پر حج فرض ہو گیا۔آپ کی عمر ۷/۲۵سال مختھی۔سوال ۵۲۱ آپ نے بیت اللہ شریف پر نگاہ پڑتے ہی کیا دعا کی ؟ جواب الہی میں تو ہر وقت محتاج ہوں۔اب میں کون کون سی دعا مانگوں پیس میں یہی دعا مانگتا ہوں کہ جب میں ضرورت کے وقت سنتجھ سے مانگوں تو اس کو قبول کر لیا کر۔