صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 125 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 125

ہی دن یہ نکاح عمل میں آیا۔۱۳۹ سوال ۴۶۸ پہلے بنگالہ کی نسبت جو حکم جاری کیا گیا تھا اب ان کی دلجوئی ہوگی۔" ی الهام دار فروری ان کو سوا کس طرح پورا ہوا ؟ جهاب ہندوؤں اور پریس نے مذاق کیا۔اخباروں نے سرخیاں جھائیں مگر نقد الہی سے یہ لفظا ر نا مکن کام ممکن ہوگیا۔۱۲؍ دسمبر اور جارج پنجم نے ایک دربارمیں تقسیم بنگال کے حکم کو منسوخ کر دیا۔خدا کی بات پوری ہوئی۔سوال ۴۶۹ یکم ماری را در حضرت مرزا البشیر الدین محمود احمد صاحب نے ایک ہ ماہی رسالہ جاری کیا اس کا نام کس نے کیا رکھا ؟ جواب حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوا نے نشید الاذہان نام رکھا۔سوال ۴۷۰ اگر اس نے تو یہ نہ کی تو ہلاک ہو جائے گا۔یہ الہام کس کے متعلق منھا کس طرح پورا ہوا۔؟ جواب چراغ الدین جمونی نے پہلے احمدیت قبول کی پھر چھوڑ کر نبی رسول ہوتے کا دعویٰ کیا اور مباہلہ کی دعوت دی حضور کو الہاگا بتا دیا گیا اس کے عین مطابق پہلے اس کے دوٹر کے اور پھر از اپریل درد کو وہ خود طاعون سے ہلاک ہو گیا۔سوال ۴۷۱ وار میں ایک کتاب لکھنی شروع کی جو دارمئی ۹۰۷ار کو شائع ہوئی۔یہ کتاب آپ کی سب کتابوں میں ضخیم ترین ہے اس کا نام بتا دیجئے ؟ جواب حقیقة الوحی۔سوال سے ۲۲ اگر شریف احمد ٹھیکرا لے کر گلیوں میں بھیک مانگ رہا ہوتا اور دوسری جانب ایک بادشاہ رشتہ کا خواستگار ہوتا تب بھی میں شریف احمد ہی کو بیٹی دیتا۔حضرت نواب محمد علی خان صاحب نے یہ الفاظ کب فرمائے ؟ جواب حضرت مسیح موعود نے اپنے بیٹے حضر میرا شریف احمد صاب کا رشتہ نواب صاحب کی بیٹی بوزینب صاحبہ سے طے کیا تو ان کے رشتہ داروں نے مخالفت کی اس پر آپ نے یہ جمله گنده بیشاری بہت سادگی سے اور مٹی 19اد کو موئی۔