صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 80 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 80

۹۴ دریا میں ڈالا جائے گا۔سوالت ۲۵۹ " آئینہ کمالات اسلام میں ایک قمر الانبیاء کی آمد کی پیش گوئی تھی میں اس کا مصداق کب پیدا ہوا ؟ جواب ۲۰ را پریل ۹۶ دارد کو حضرت مرزا بشیر احمد صاحب پیدا ہوئے۔بَرقَ طِفْلِی بشیر (میرے لڑکے کی آنکھیں اچھی سوال ۲۶۰ ہو گئیں۔یہ الہام کس کے متعلق تھا کیسے پورا ہوا ؟ جواب حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی آنکھیں بہت بیمار ہو گئیں۔خدا تعالیٰ نے دعا کے بعد یہ بشارت دی اور معجزانہ طور پر نہ صرف مادی بلکہ روحانی طور پر بھی زبر دست داشتنی نصیب تھی سوال ۲۶۱ ۲۶۱ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی کچھ تصانیف کے نام بتائیے؟ جواب سمارا خدا ، تبلیغ هدایت، اشتراکیت اور اسلام ، ختم نبوت کی حقیقت اچھی مائیں ، چائیں جواہر پارے اسلسلہ احمدیہ اور کلمتہ الفضل سوال ۲۶۲ کے لئے لکھی ؟ جواب ۲۶۲ اپریل ۱۹۲ ء میں برکات الدعاء کس کے نظریات کی اصلاح سرسید احمد خان سان سوال ۲۶۳ در جون شهداء امرتسر میں مسٹر ہنری مارٹن کلارک کی کوٹھی میں ایک مباحثہ ہوا ایکس نام سے طبع ہوا ؟ جواب جنگ مقدس - ہ سوال ۲۶۴ یہ مباحثہ کس کے ساتھ ہوا تھا ؟ جواب پادی عبداللہ آتھم سے سوال ۲۶۵ باطل فریق کے متعلق آپ نے کیا پیش گوئی فرمائی ؟ جواب مباحثہ کے ہر دن کے مقابلے میں ایک مہینہ مقرر کر کے پیشن گوئی فرمائی کہ باطل فریق پندرہ ماہ میں ہادیہ میں گرایا جائے گا۔بشرطیکہ وہ رجوع نہ کرے۔آنحضور