صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 6
بني الله الرحمن الرحيم عدة نصلي عَلَى رَسُوله الكريم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ۔مسودہ تاریخ کی ترتیب تدوین میں میرات لجند نے جو غیر معمولی معرق ریزی اور کارکش کی ہے۔اس سے میں بہت متاثر ہوا ہوں۔نے بھی اسے مفید اور قابل اشاعت قرار دے کر اس کی افادیت پر مہر تصدیق مہر ثبت فرما دی ہے۔میرے نزدیک اس کی ایک بھاری خصوصیت یہ ہے کہ اس سے حضرت مصلح موعود کے ایک نہایت اہم ارشاد مبارک کی تعمیل ہوئی ہے حضور انور نے جلسہ سالانہ ۱۹۳۷ء کے موقعہ پر فرمایا در ہر علم کے متعلق کتابیں لکھی جائیں۔۔۔تالوگ اُن سے فائدہ اٹھا سکیں۔بلکہ بعض کتابیں سوال وجواب کے رنگ میں لکھی جائیں تا جماعت کا ہر شخص اُن کو اچھی طرح ذہن نشین کرے۔اس کے بعد جماعت کا فرض ہے کہ وہ ان باتوں پر عمل کرے۔" (انقلاب حقیقی ص ۱۱۶)