صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 56 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 56

نہایت اعلیٰ درجہ کی کتاب ہے۔اور مجھے یقین ہے کہ اس کے مصنف کو یا تو لوگ پاگل کہیں گے یا اگلی صدی کا مجدد ہو گا۔" سوال ۱۶۳ برا امین احمد به کسی کسی پریس میں چھپی ؟ جواب پہلا حصہ پادری رجب علی کے مطبع سفیر ہند میں اور پھر اگلے دو حصے "ریاض ہند کے مالک شیخ نور احمد صاحب نے چھاپے۔اور جلد چہارم کا کچھ حصہ شیخ نور احمد نے چھاپا۔محمد حسین صاحب مراد آبادی کی نگرانی میں چھپی۔اس طرح برا این حد یہ مکمل طور پر تیار ہو کہ حضرت اقدس کی خدمت میں پہنچی۔سوال ۱۶۴ منشاء میں آپ پر قولنج زخیری کا خطرناک حملہ ہوا تو الہا کا آپ کو کون سی دعا سکھائی گئی؟ جوار حب بیماری حد درجه خطر ناک اور تشویش ناک ہوگئی تو اللہ تعالی کی طرف سے آپ کو تسبیح و تحمید اور در دو شریف کی یہ دعا سکھائی گئی۔سُبحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمُ۔اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَدِه نیز محکم ملا کہ یہ دعاپڑھتے ہوئے۔دریا کے پانی اور ریت میں ہاتھ ڈال کر اسے اپنے بدن پر پھیر ہیں۔اس سے آپ شفا پائیں گے۔چنانچہ دریا سے پانی منگوایا گیا اور ہوں جوں آپ یہ دعا پڑھ کر پانی بدن پر پھیر تے افاقہ اور سکون محسوس ہوتا۔سوال ۱۶۵ برا بین احمدیہ جلد دوم کب طبع ہوئی ؟ جلد دوم شاید میں طبع ہوئی۔جواب سوال 144 الہامات کو جمع کرنے کے لئے روز نامچہ نویس کیس کو مقرر فرمایا ؟ جواب حضور نے شام لال کو جو ناگری اور فارسی دونوں زبانیں جاننا تھا الہام است و مکاشفات روز نامچہ میں درج کرنے کے لئے مقرر کیا۔سوال ۱۶۷ أشكر نعمتى سمتى رأيتَ خَبِ يُجي کا کیا مطلب ہے ؟ جواب ترجمہ میرا اس کرہ کر کہ تو نے میری خدیجہ کو