صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 52 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 52

جواب آریہ سماج کے لیڈروں کو دعوت مقابلہ دی اور کا تناسخ کے متعلق گزشتہ پانچ سوروپیہ کے انعامی چیلنج کے ساتھ اخبار ہندو باندھو میں مقابلے کا چیلنج شائع کروا دیا۔مگر کوئی مقابلے پر نہ آیا۔سوال ۱۴۸ پنڈت شو نرائن اگنی ہوتری نے اپنے رسالہ ہندو یا ندھو میں کیا تبصرہ لکھنا ، یا اگر یہ سماج کے خلاف اسلام کی تیسری فتح کیا تھی ؟۔جواب پنڈت شو نرائن نے حضرت اقدس کے شاندار مضمون کے جواب میں لالہ شرمیت کے بے معنی مضمون کے وہ بخیے ادھیڑے کہ پھر انہوں نے مرتے دم تک اخباری دنیا کا رخ نہ کیا اور حضرت اقدس (آپ پر ساہتی ہو) کی بالا دستی کا اعتراف کیا۔سوال ۱۴۹ آریہ سماج کے خلاف اسلام کی چوتھی فتح کیا تھی ؟ جواب سوامی و بانند جی مہاراج جنہیں بار بار اشتہار کے ذریعے حضرت اقدس نے مقابلہ کی دعوت دی تھی مگر وہ گریز کرتے رہے۔انہوں نے شدید انتظار کے بعد حضرت اقدس کی خدمت میں تین آریہ سماجیوں کو یہ پیغام دے کر بھجوایا کہ اگرچہ ارواح حقیقت میں بے انت نہیں ہیں لیکن تناسخ ان پر ہمیشہ جاری رہتا ہے کہ جب سب ارواح مکتی پا جاتی ہیں تو پھر لوقت ضرورت مکتی سے باہر نکالی جاتی ہیں۔سوامی دیانند جی کے اس اعتراف سے اسلام کو چوتھی فتح نصیب ہوئی۔سوال ۱۵۰ یر ہمو سماج کیا تھا ؟ جواب با نیمرو سماج ہندو مذہب کی ایک شاخ ہے۔جس کی تمام تر بنیار عقل کی قیادت اور الہام سے انکار پر تھی۔سوال ۱۵۱ بر ہمو سماج کے سرگرم پر چارک کون تھے ؟ جواب یہ ہمو سماج کے سرگرم پر مایک پنڈت بو زائی اگنی ہوتری تھے۔پر چارک سوال ۱۵۲ پنڈت شو نرائن اگنی ہوتری سے کس موضوع پر تحریری مباحثہ شروع ہوا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا ؟ جواب پنڈت شو نرائن اگنی ہوتری سے ضرورت الہام کے متعلق پرائیویٹ تحریری مباحثہ