صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 50
جواب وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ ترجمہ بر اور ہمارے قدموں کو مضبوط کر اور کافر لوگوں کے خلاف ہماری مددکر حضرت عبدالله غزه نوی صاحب نے اپنے ایک ارادت مند سے سوال ۱۳۸ کیا فرمایا ؟ جواب انہوں نے بتایا کہ حضرت مرزا صاحب میرکے بعد ایک عظیم الشان کام کے لئے مامور کئے جائیں گے جواب سوال ۱۳۹ آریہ سماج کے بانی کون تھے اور ان کے مقاصد کیا تھے ؟ آریہ سماج کے بانی سوامی دیانند تھے۔اس قومی اور نسلی تحریک کا تنہا مقصد یہ تھا کہ ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں آریوں کو اقتدار مطلق حاصل ہو جائے ان کے مقاصد میں بالخصوص بہ شامل تھا کہ اسلام اور بانی اسلام پر پوری بے باکی سے حملے کئے جائیں اور ہندوؤں کے دل میں مسلمانوں کے خلاف منافرت کی فضا قائم کر دی جائے نیز ہندوؤں کو منظم کیا جائے تاکہ وہ بر سراقتدار آسکیں۔سوال ۱۴۰ یہ تحریک کس جگہ سے اٹھی اور کہاں زیادہ اثر کیا ؟ بیہ تحریک" بمعنی " سے اٹھی لیکن سب سے زیادہ کامیابی اسے صوبہ پنجاب جواب میں ہوئی نتیجنا لا ہور ، امر تسر اور راولپنڈی میں آریہ سماج کی مضبوط شاخیں قائم ہو گئیں۔سوال ۱۷۱ آریہ سماجی لیڈر نے روح کے متعلق کیا اعلان کیا ؟ جواب سوامی دیانند نے اپنا یہ عقیدہ شائع کیا کرہ ارواح موجودہ بے انت ہیں اور اس کثرت سے ہیں کہ پر میشر کو بھی ان کی تعداد معلوم نہیں۔اس واسطے ہمیشہ مکتی پاتے رہے اور پاتے رہیں گے مگر کبھی ختم نہیں ہو دیں گے۔سوال ۱۴۲ حضرت بانی سلسلہ احمد بیہ نے اس کا کیا جواب دیا ؟ جواب حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) اپنے خالق کی یہ شرمناک توہین دیکھ کر دیوانہ وار آگے بڑھے اور اخبار سفیر سندہ میں مضامین کا زبر دست سلسلہ شروع کر کے یہ باطل شکن انعامی چیلنج دیا کہ جو صاحب سوامی دیانند کے اس عقیدہ کو صحیح ثابت کر دے گا کہ ارواح