صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 5 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 5

ان سب کے تیار کردہ مواد پر نظر ثانی اندازہ میں ایک زندگی اور حوالوں کی صحت کا جائزہ لینے کی سعادت بھی خاکسار کو حاصل ہوئی۔اصلاح کے بعد سوالات و جوابات کو خوشخط لکھنے اور کتابت کے بعد عرق ریزی سے پروف ریڈنگ کرنا صاحبہ کے نصیب میں رہا۔میں خاص طور پر عزیزہ صاحبہ کی شکر گزار ہوں جن کی خصوصی معاونت سے ہر مرحلے پر تقویت ملتی رہی۔آخری مراحل میں کی معاونت اور خصوصی رہنمائی سے کتاب کی صحت کا معیار بہتر ہوا۔شعبہ اشاعت کی باقی کتب کی طرح طباعت کے جملہ مراحل محترم صاحب کی مخالصانہ کاوشوں سے کئے ہوئے۔قطرے سے گہر ہونے کی یہ داستان اظہار تشکر اور درخواست دُعا کے لئے پیش کی گئی ہے۔ان مذکورہ معاونین کے علاوہ جن کی کتب سے استفادہ کیا گیا اور جن کی دعائی شامل حال رہیں سب کے لئے عاجنہ انہ دعا کی درخواست ہے کہ اسے باری تعالیٰ ہماری حقیہ کوششیں تیری خوشنودی حاصل کرسکیں اور تیرے پیار کی نگا ہیں ہم پر اور ہماری نسلوں پر سدا رحمت بار رہیں۔آمین یا رب العالمین۔