صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 46
سماوی کی پیشوائی کے لئے رکھنا سنت خاندان نبوت ہے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ میں اس سنت اہل بیت رسالت کو بجا لاؤں۔سوال ۱۲۱ ان روزوں سے خدا تعالیٰ نے خوشنودی کا اظہار کیسے کیا ؟ جواب یہ دن اور انہی کی بارش کے تھے جن میں آپ کو عالم روحانی کی سیر کرائی گئی اور خدا تعالیٰ کی تجلیات کے مختلف نظارے دکھائے گئے بعض گزشتہ انبیار اور چوٹی کے صلحی راست سے طوفانوں کے علاوہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم استنده خاطته التیم از اجناب علی حسن و حسین علیہم السلام کی عین بیداری میں زیارت نصیب ہوئی۔آنحضرت تو شب معراج میں خدا تک پہنچے تھے اور آپ اس روحانی سیریں مقام مصطفی تک پہنچے۔حضور اپنی بعثت سے پہلے اہل اللہ کے پاس بھی جایا کر تے مجھے سوال ۱۲۲ کچھ نام بتائیں ؟ جواب سیالکوٹ میں ایک بزرگ مولوی محبوب عالم صاحب مرحوم سے خاصا تعلق پیدا ہو گیا تھا۔وہاں سے واپسی پر آپ نے ایک خدارسیدہ صوفی حضرت میاں شرف الدین صاحب کی ملاقات کے لئے متعدد بارسم شریف ضلع گورداسپور کا سفر اختیار کیا اور تاریخ سے آپ کے یہاں بعض بزرگوں کا آنا بھی ثابت ہے مثلاً ایک صاحب کے تو قادیان آتے تھے انکے علاوہ حضرت اقدس ( آ پ سلامتی موم کو جبس باخدا اور صاحب ولایت بزرگ سے آخر تک بے حد الفت رہی وہ مولانا عبداللہ غزنوی تھے۔اور ان سے حضرت اقدس نے امرتسر کے ایک نواحی گاؤں میں ملاقات فرمائی۔