صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 430 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 430

م سوال ۱۹۲۲۴۷ء میں اور بچے کس ملک میں احمدیہ بہت الذکر کو جلانے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ؟ جواب الینڈ میں ” بیت النور" کو۔سوال ۲۲۴۸ ۱۹۸۶ میں بیت الذكره النور ماردے کو جلانے کی ناپاک سازش کی گئی اس موقع پر حضور نے کیا اعلان فرمایا ؟ جواب ۲۱ اگست شام کو ہالینڈ میں خطاب کرتے ہوئے حضور نے اس سے اس گنا بڑی بیت الحمد بنانے کا اعلان فرمایا۔سوال ۲۲۴۹ اگست ستمبر ۱۹۸۶ دی میں حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کن ممالک کے دورے پر تشریف لے گئے ؟ جواب ہالینڈ، مغربی جرمنی ، سویڈن اور ناروے کے تین ہفتے کے دورے پر تشریف لے گئے۔سوال ٢٣٥٠ ۱۸ ستمبر دار کو خطبہ جمعہ میں بنگلہ دیش میں جماعت احمدیہ پر مظالم کے جواب میں حضور نے کس پر وگرام کا اعلان فرمایا ؟ جواب بیوت الذکر کی تعمیر۔غرباء کے مکانات کی تعمیر اور وقف زندگی کی تحریک نیز مالی قربانی کی تحریک فرمائی اور اپنی طرف سے اس تحریک میں ایک ہزار پونڈ کا وعدہ فرمایا۔سوال ۲۲۵۱ جواب اکتوبر نومبری دور میں حضور نے کن ممالک کا دورہ فرمایا ؟ امریکہ کی گیارہ ریاستوں کا دورہ فرمایا۔یہ دورہ قریباً ڈیڑھ ماہ کا تھا۔نیز حضور کینیڈا بھی تشریف لے گئے۔سوال ۲۲۵۲ اس دورہ امریکہ کے دوران حضور نے کتنی بہوت الذکر کا افتتاح فرمایا اور کتنی بہوت الذکر کی بنیاد رکھی ؟ جواب تین بیوت الذکر کا افتتاح فرمایا۔فلاڈلفیا ، ٹیوسان اور پوٹ لینڈ میں۔پانچ بہوت اللہ کہ کی بنیاد رکھی۔واست ملٹی ونگ برد، ڈیٹرائٹ ، شکاگو اور اس پینجلس میں سنگ بنیاد رکھا۔