صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 420
۴۵۶ سوال سے ۲۱۷۵ اکتوبر سوار کو افریقہ کے کس ملک میں سکول کا نیام ہوا۔اور ایک ہسپتال کا قیام کہاں عمل میں آیا ؟ جواب سیرالیون میں جماعت احمدیہ کے ماردیں سیکنڈری اسکول کا افتتاح ہوا۔تاجر با کے شہر او جو کور د میں ہسپتال تعمیر کرنے کی توفیق علی یہ نائیجیریا میں قائم ہونے والا آٹھواں ہسپتال تھا۔سوال ۲۱۷۶ جلد ر سالانہ کے لئے پانچ سو دیگوں کی تحریک حضرت خلیفة المسیح الرابع نے کب فرمائی ؟ جواب ۴ فروری ۱۹۹۴ ء کو۔سوال ۲۱۷۷ ۱۹ فروری و در کو کس ملک میں بہت الذکر کا افتتاح ہوا ؟ جواب سر نام میں سوال ۲۱۷۸ مارچ ۱۰۲ اکبر حضور نے کیا تحریک فرمائی ؟ جواب روزنامہ الفضل کی اشاعت پندرہ بیس ہزار کرنے کی تحریک سوال ۲۱۷۹ کسی کمیٹی کے زیر انتظام گلشن احمد کے نام سے نرسری کا افتتاح فرمایا گیا ؟ جواب تزئین کیٹی کے زیر انتظام پر ایکٹر پر کالکشن احمد کے نام سے نرسری کا حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے افتتاح فرمایا۔سوالت ۲۱۸۰ ۳۰ ۳۱ مارچ اور یکم اپریل ستارہ کو ہونے والی مجلس مشاورت جماعت احمد بہ کی کون سی دی مجلس مشاورت تھی ؟ جواب یہ جماعت احمدیہ کی پینسٹھویں محلیس مشاورت تھی۔اس کا افتتاح حضرت خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ نے فرمایا۔سوالت ۲۱۸۱ ۲۳ مارچ مکہ کو افریقیہ کے ایک ملک میں بیت الحمد کا سنگ بنیاد نہ کھا گیا۔ملک کا نام کیا تھا۔؟ جواب سیرالیون کے شہر فری ٹاؤن میں ایک وسیع و عریض بیت الحمد کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔سوال ۲۱۸۲ کیا تحریک فرمائی؟ ۳۰ مارچ شاہ کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالٰی نے