صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 41
اه لائیں گے اور تجھ پر درود بھیجیں گے اور تیرے لئے دعائیں کریں گے۔سوال ۱۰۳ عیسائیت کی روک تھام کے لئے حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) عیسائی پادریوں سے مناظرے فرمایا کرتے تھے بحضرت اقدس نے اس ضمن میں دوسری کوشش کیا فرمائی ؟ جواب بالہ میں حضرت اقدس نے خود مباحثوں میں حصہ لینے کی بجائے زیادہ تم یہ کوشش فرمائی کہ آپ کے ماحول سے کچھ ایسے لوگ تیار ہو جائیں جو عشق رسول کا جذبہ لے کہ آگے آئیں اور اشاعت حق و توحید کے لئے ہر وقت چوکس و بیدار رہیں۔وہ لوگ جن کو آپ نے عیسائیوں سے مباحثہ کرنے کے لئے تیار کیا۔ایک نام تو نشی نبی بخش صاحب پٹواری کا ہے اور دو کہ آپ کے صاحبزادے مرزا سلطان احمد صاحب کا جنہوں نے ذوق وشوق سے اخبارات میں مضامین لکھنے شروع کئے۔کا سوال ۱۰۴ اس زمانہ میں ایک مسلمان مولوی مرند ہو کر عیسائی ہو گیا۔اس کا نام کیا تھا ؟ اور اس کو واپس اسلام میں لانے کے لئے حضرت اقدس نے کیا کوشش کی ؟ جواب اس شخص کا نام مولوی قدرت اللہ تھا۔اور چونکہ اس کے نام کے ساتھ مولوی کا لفظ تھا اس لئے حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کو بہت فکر تھی کہ لوگوں پر اس کا برا اثر پڑے گا چنانچہ آپ نے منشی نبی بخش صاحب کو بھیجا کہ اُن سے نرمی اور تالیف کا سلوک کرو اور ان کو سمجھاؤ۔میں بھی دعا کروں گا۔چنانچہ مولوی قدرت اللہ ان کی کوششوں سے واپس اسلام میں آگئے۔حضرت بی موعود آپ پر سلامتی ہوں کو غلبہ دین حق کا زمانہ الہاما کتنے عرصہ کرا سوال سوال ۱۰۵ کے اندر اندر بنایا گیا تھا ؟ جواب حضرت مسیح موعودا آپ پر سے امتی ہوں پر الہاما یہ انکشاف فرما یا گیا کہ عالمگیر غلیہ دین حق تین سو سال کے اندر اندر بہر حال ہو جائے گا۔سوات ١٠٧ ان دو ہندوؤں کے نام کیا تھے جو حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہوں) کی خدمت میں اکثر حاضر ہوا کرتے تھے ؟