صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 404 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 404

سوال ۲۰۸۱ ۲۷ دسمبر کو حضور نے کس منصوبہ کا اعلان فرمایا ؟ جواب حضور نے جماعت کو سائنسی میدان میں بلندیوں پر پہنچانے کے لئے عظیم منصوبے کا اعلان فرمایا اور وظائف کمیٹی قائم کی۔۶۱۹۸۰ سوال ۲۰۸۲ جواب یا ماری نشو کو حضور نے کیا تخریب فرمائی ؟ ہر گھر میں تفسیر صغیر ہوا در بانی سلسلہ احمدیہ کی تفاسیر کا ہونا ضروری ہے۔سوال ۲۰۸۳ ۱۲ چون شاہ کو حضور نے کیا چیز کھانے کی طرف توجہ دلائی ؟ جواب سویا بین اور لیسی تھین۔سوال ۲۰۸۴ ۱۳ جون منشاہ کو کونسی تقریب منعقد ہوئی ؟ جواب ادائیگی حقوق طلباء کے سخت تمغہ جات کی تقسیم کی پہلی تقریب۔سوال ۲۰۸۵ امیک حضور نے بیرونی ممالک کے کل کتنے دورے فرمائے؟ جواب راست دورست - سوال ۲۰۸۷ ۲۶ جون شہر سے ۱۲۶ اکتو برسٹ شاہ تک حضور نے کتنے براعظموں کے کتنے مملکوں کا دورہ فرمایا ؟ : جواب حضور نے ۳ براعظموں کے ۱۳ ممالک کا دورہ فرمایا۔تفصیل یہ ہے۔۲۹ جون مغربی جرمتی ، ۱۲ جولائی سوٹزر لینڈ، کار جولائی آسٹریا 19 جولائی ہالینڈ ۳۳ جولائی ڈنمارک ۲۸ جولائی سویڈن جولائی ناروے، تم را گست ہالینڈ عد اگست انگلستان، دار اگست نائیجیریا ۲۴ اگست غانا ۴ ستمبر کینیڈا ار ستمبر امریکه ۲۴ ستمبر انگلستان، ۸ اکتوبر اسپین سوال ۲۰۰۷ اپنے اس دورہ کے دوران ۲۴۷ اگست منتشر کو حضور نے کس ملک کے سربراہ سے ملاقات فرمائی ؟